پاکستان 3 کم عمر پاکستانی لڑکیوں نے منگلیسر چوٹی سر کرلی بلتستان سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں نے قراقرم پہاڑی سلسلے کی 6 ہزار 80 میڑ طویل منگلیسر چوٹی سرکرکے ریکارڈ قائم کردیا۔
پاکستان گلگت بلتستان انتخابات: نواز لیگ کو برتری نصف شب تک ن لیگ نے گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 میں سے 7، ایم ڈبلیو ایم نے 4 اور پیپلزپارٹی نے ایک نشست اپنے نام کی۔