نقطہ نظر کوئل شہر بلاتا ہے مجھ کو کسی شہر کا بلانا، دوستوں کی یاد آنا، سرحدوں میں قید ہو کر رہ جانا چند سزائیں ہیں جو جلا وطنوں کے لیے مخصوص کی گئی ہیں۔