نقطہ نظر پی ٹی آئی کی شکست کی پانچ وجوہات تحریکِ انصاف اب بھی شہری پنجاب سے نہیں جیت رہی، تو وہ اگلے ڈھائی سال تک کوئی بھی قومی انتخابات نہیں جیت سکتی۔