پاکستان کراچی: شہری اور ٹریفک پولیس اہلکاروں میں ہاتھاپائی واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شہری کو پی آئی ڈی سی پر ٹریفک پولیس چوکی کے قریب موٹرسائیکل پارک نہ کرنے کا کہا گیا.