پاکستان ٹی ڈی ایف گھر — مزار قائد کے قریب نئی عوامی تفریح گاہ ٹی ڈی ایف گھرکراچی کےشہریوں کےلیے ایک محفوظ عوامی تفریحی مقام ہے جہاں وہ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کرسکیں گے، منتظم
پاکستان کراچی میں 'اپنا گھر' بہت سوں کیلئے ایک خواب پاکستان کے دوسرے شہروں میں بھی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے لیکن کراچی نے اس دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔