سائنس و ٹیکنالوجی قومی ترقی میں خلائی ٹیکنالوجی کا کردار پاکستان امریکی مدد سے خلاء میں راکٹ بھیجنے والا ایشیا کا پہلا ملک تھا مگر آج ہم اس شعبے میں ہندوستان سے بہت پیچھے ہیں۔