راجہ کامران
اعلان کردہ اقدامات وہی ہیں جس پر کاروباری برادری شور مچا رہی تھی اور شاید اس سے بچنے کیلئے ہی ایک اور فنانس بل لایا گیا اپ ڈیٹ جنوری 25, 2019 09:24pm
رمضان المبارک میں رومیل ہمارے سامنے کھانے پینے سے گریز کرتا اور مذاق میں کہتا کہ یار مجھے تو 70 روزے رکھنا پڑتے ہیں۔ اپ ڈیٹ جنوری 10, 2019 07:23pm
روپے کی قدر کم کریں یا بڑھائیں؟ اس حوالے سے فیصلہ سازی میں اسٹیٹ بینک، وزیر خزانہ اور وزیر اعظم کو ایک پیج پر آنا ہوگا شائع دسمبر 14, 2018 06:07pm
سوال یہ ہے کیا پاکستان میں مرغبانی کی صنعت موجود ہے بھی یا نہیں یا اس صنعت کو گھریلو مرغبانی کے ذریعے ترقی دی جاسکتی ہے؟ اپ ڈیٹ دسمبر 11, 2018 05:43pm
پہلے 100 دنوں کی حکومتی کارکردگی اور معیشت کے حوالے سے اقدامات پر سرمایہ کار بھی بہت زیادہ محتاط ہوگئے ہیں۔ اپ ڈیٹ نومبر 30, 2018 11:09am
بینکوں کا نظام اعتماد پر چلتا ہے مگر ہیکروں کے اس مبینہ حملے کی وجہ سے بڑی تعداد میں صارفین نے اپنی رقوم نکلوا لی ہیں۔ اپ ڈیٹ نومبر 09, 2018 07:13pm
خیال تھا کہ پاکستانی تاجر چینی نمائش سے فائدہ اٹھائیں گے مگر چند تاجروں کے علاوہ زیادہ تر اس میں شرکت سے گریزاں ہیں۔ اپ ڈیٹ نومبر 05, 2018 11:06am
پیٹرو ڈالر کو چیلنج کرنے والے ملکوں کو امریکا کی جانب سے کچلنے کے باوجود اس سے جان چھڑوانے کی کوششیں جاری ہیں۔ اپ ڈیٹ اکتوبر 23, 2018 05:40pm
لگتا ہے حکومت میں آنے کے بعد پی ٹی آئی قیادت اتنی بہادری کا مظاہرہ نہیں کرپائی جتنی بہادری اس نے اپوزیشن میں دکھائی تھی اپ ڈیٹ اکتوبر 11, 2018 04:26pm
ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پاکستان نے جو اقدامات کیے ہیں، وہ عالمی سطح پر نیک نامی میں اضافہ کریں گے۔ شائع ستمبر 24, 2018 10:56am
ٹیکس امور کے ماہر اشفاق تولا سے پی ٹی آئی حکومت کے 'منی بجٹ' پر خصوصی گفتگو۔ اپ ڈیٹ ستمبر 19, 2018 05:07pm
پاکستان میں جانوروں کی کھالیں نہ صرف فلاحی اداروں کی آمدنی کا بڑاذریعہ ہیں بلکہ اس سےپاکستان کوقیمتی زرمبادلہ بھی ملتاہے اپ ڈیٹ اگست 22, 2018 05:18pm
جہاں غربت انتہا کو پہنچ چکی ہو وہاں یہ صورتحال ہےکہ غربت ختم کرنے کے وعدے شاہانہ طرز کی انتخابی مہم کےذریعے کیے جارہےہیں اپ ڈیٹ جولائ 26, 2018 02:24pm
معیشت کی بہتری کے لیے لازم ہے کہ سرمائے کے ضیاع کو روکا جائے اور میڈ اِن پاکستان پالیسی کو اپنایا جائے۔ اپ ڈیٹ جولائ 18, 2018 08:12pm
شہباز شریف کا یہاں سے انتخاب لڑنا اور اپنی انتخابی مہم کا کراچی سے آغاز ایک اچھا سیاسی فیصلہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ جون 30, 2018 03:13pm
20 سال سے کپڑے کی دکان چلانے والے عبدالکریم کا کہنا ہے کہ کاروبار میں جو تیزی دیکھ رہے ہیں وہ پہلے نہیں دیکھی ہے۔ اپ ڈیٹ جون 15, 2018 09:53am
شمشاد اختر نےبطور گورنر اسٹیٹ بینک سخت فیصلے کیے اور مالیاتی اور زرمبادلہ پالیسی کیساتھ حکومتی قرضوں پر بھی کڑی تنقید کی شائع جون 09, 2018 06:20pm
’ٹوئٹر سفارت کاری کا توڑ مشکل ہے کیونکہ پاکستان کے پاس ایسا طریقہ کار موجود نہیں کہ ہم ٹوئٹر کی زبان میں جواب دے سکیں‘ اپ ڈیٹ مئ 14, 2018 02:45pm
ماضی کے برعکس بھارتی ہائی کمشنر نہ صرف نرم مزاج لگے بلکہ پاکستان کےبارے میں روایتی تلخی سے بات کرنے سے بھی گریز کرتے رہے اپ ڈیٹ مئ 11, 2018 10:29am
پاکستان میں براہ راست ٹیکس کے بجائے بالواسطہ ٹیکس لیا جاتا ہے جس سے امیر اور غریب پر ایک جیسے ٹیکسوں کا نفاذ ہوجاتا ہے۔ اپ ڈیٹ اپريل 26, 2018 12:35pm