’شکریہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ! تاریخ بھولے گی نہ معاف کرے گی‘
وکلا تحریک کے 18 سال بعد جب تین دوست اور ساتھی جو آئین پر مشترکہ یقین رکھتے تھے، ایک بار پھر آزمائے گئے تو ان میں سے صرف دو ہی اس عزم پر قائم رہ سکے۔
Get the latest news and updates from DawnNews