حق گوئی: ڈان کی ایک قدیم روایت اب جبکہ ڈان کا لاہور ایڈیشن اشاعت کے بیسویں سال میں داخل ہو رہا ہے تو پیچھے دیکھنے پر ہمیں بہت اطمینان محسوس ہوتا ہے۔