نقطہ نظر بے چینی اور راہِ فرار عوام اور سیاستدانوں کی سوچ اور زندگیوں میں باہم رابطے کا فقدان ہے جو ہر دن کے ساتھ خلیج کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
نقطہ نظر بھٹو نام کا پردہ کب تک ساتھ دے گا؟ وفاق اور سندھ میں پیپلز پارٹی کی خراب ترین کارکردگی کے بوجھ کے ساتھ وزیرِ اعظم بننا اتنا آسان نہیں ہوگا۔
لائف اسٹائل پاکستانی ٹی وی اسکرینز پر گھٹن زدہ ڈراموں کا راج کہیں شادی کے دوران ہلہ گلہ کرنے پر گھر کی چھت گر رہی ہے تو کہیں بغیر پردے کی لڑکیوں کو نشانے پر رکھا جاتا ہے۔