پاکستان ضمنی انتخاب: کالعدم جماعت کا حمایت یافتہ امیدوار کامیاب کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان کے بانی کے بیٹے مولانا مسرور جھنگوی نے 12 ہزار 793 ووٹوں کے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔
پاکستان پی پی 78 انتخاب: مسرور جھنگوی کے حق میں مولانا لدھیانوی دستبردار حق نوازجھنگوی کےصاحبزادےمسرورجھنگوی اپنے والد کی وجہ سے اہل سنت و الجماعت میں ووٹرز اور ہمدردوں کی بڑی تعداد رکھتے ہیں۔