راجن پور: انڈس ہائی وے پر 2 بسوں میں تصادم، 8 افراد جاں بحق حادثہ راجن پور انڈس ہائی وے پر شاہ ولی کے مقام پر شدید دھند کے باعث پیش آیا، خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی بھی ہوئے، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 05:51pm
چوہدری نثار سمیت مسلم لیگ (ن) کے متعدد منحرف رہنماؤں کو ’جیپ‘ کا نشان الاٹ راجن پور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے 4 رہنماؤں نے پارٹی ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ اپ ڈیٹ 30 جون 2018 05:02pm
راجن پور: ڈاکوؤں نے 7 پولیس اہلکار اغوا کرلیے اہلکار کشتی کے ذریعے روجھان کے علاقے سے واپس آرہے تھے کہ ان سے حکام کا رابطہ منقطع ہوگیا، پولیس اپ ڈیٹ 20 اگست 2017 01:15pm
شادی سے انکار، لڑکی نے مبینہ طور پر لڑکے کو آگ لگادی ملتان کا رہائشی 30 سالہ رضوان لڑکی سے ملنے اس کے گھر گیا تھا جہاں شادی کے مسئلے پر دونوں کی تکرار ہوئی، پولیس شائع 07 مارچ 2017 07:10pm