پاکستان ڈینگی کے خاتمے کیلئے مچھر مار بل بورڈز ان بل بورڈز میں ایگزاسٹ فین موجود ہیں،جو قریب آنے والے مچھروں کواپنی جانب کھینچ لیتے ہیں،جہاں پھنسنے کےبعد وہ مرجاتےہیں۔