ایرانی ماہر ریاضیات مریم مرزاخانی پاکستانی لڑکیوں کے لیے مثال کیوں؟ ماہر ریاضیات سے بڑھ کر مرزا خانی ایک خداداد فنکار بھی تھیں، جو وہ کچھ تصور کر پاتیں جہاں ہماری سوچ بھی نہیں پہنچ سکتی۔ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2017 10:16pm