نقطہ نظر جھیل سیف الملوک پر اب پریاں کیوں نہیں اترتیں؟ آج آدم زادوں کے ہجوم نے اس سیف الملوک جھیل کا برا حال کر دیا ہے۔ وہ جھیل جو روایتوں میں پریوں کا مسکن ہو ا کرتا تھا۔