نقطہ نظر 'اے موئی، آتش بے دود میں جل مرو' ’خالہ آپ اپنی پڑوسن اور نادیدہ دشمنوں کو دھڑا دھڑ اِس بلا کے سپرد کرتی ہیں، اب بتا بھی دیں کہ یہ ہے کیا؟‘