نگران حکومت کے دور میں روس، یوکرین، بلغاریہ اور رومانیہ سے مجموعی طور پر 35 لاکھ 87 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم پاکستان درآمد کی گئی۔
شائع01 مئ 202410:41pm
پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کے علاوہ کام کرنے والے چینی شہریوں اور ملازمین کی سیکیورٹی کو فوری طور پر بڑھایا جائے، مراسلہ
شائع26 اپريل 202404:11pm
دفعہ 144 کا نفاذ لاہور، قصور، چکوال، گجرات، بھکر، وزیر آباد، نارووال، شیخوپورہ، رحیم یار خان اور ڈی جی خان کے اضلاع میں کیا گیا ہے۔
شائع18 اپريل 202410:47pm
جیل کے تمام ملازمین کا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذریعے سیکیورٹی آڈٹ کروایا جائے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ذریعے جیل کی مکمل چیکنگ کی جائے، مراسلہ
اپ ڈیٹ13 مارچ 202403:00pm
پاک فوج کے چاق و چوبند دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہالپور اور گوجرانوالہ گیریژن سے پنجاب کے دیگر اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوگئے۔
اپ ڈیٹ06 فروری 202402:11pm
ایل پی جی کی بین الاقوامی قیمتوں میی کمی آئی ہے، گیس مافیا کی کمر ٹوٹ گی اور خواب چکنا چور ہوگئے ہیں، چئیرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز
اپ ڈیٹ29 جنوری 202406:02pm
حساس اداروں کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور قومی، صوبائی اسمبلی کے امیدوار، کارنر میٹنگ سافٹ ٹارگٹ ہوسکتا ہے، محکمہ داخلہ پنجاب
شائع23 جنوری 202406:12pm
شیخ امتیاز کے تجویز کنندہ پی پی 156 کے آراو دفتر اسکروٹنی کے لیے پہنچے تھے جب ان کو پولیس کے سامنے سے نامعلوم افراد اپنے ہمراہ لے گئے۔
شائع30 دسمبر 202302:00pm
بلاول بھٹو کےکاغذات نامزدگی میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینزلکھا گیا ہے جو کہ ایک انسانی غلطی ہے، بلاول کی قانونی ٹیم کا مؤقف
شائع29 دسمبر 202311:43am
ریٹرننگ افسر کسی بھی امیدوار کی جانچ پڑتال کے لیے مالیاتی اداروں، سیکیورٹی اداروں یا کسی بھی سرکاری اتھارٹی سے امیدوار سے متعلق معلومات منگواسکتا ہے۔
شائع20 دسمبر 202304:53pm
انتخابات کے انعقاد میں کسی طرح کے سیاسی دباؤ کو ملحوظ خاطر نہ لائیں، الیکشن کمشنر پنجاب کا حلف اٹھانے والے 42 ڈی آر اوز سے خطاب
شائع19 دسمبر 202312:06pm
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں سول بیوروکریسی سے 144 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور 859 ریٹرننگ افسران تعینات کیے ہیں جو کمیشن کی زیر نگرانی صاف و شفاف الیکشن کروانے کے ذمہ دار ہوں گے۔
شائع18 دسمبر 202304:44pm