نقطہ نظر ’مجھے پہلی مار ’اوئے‘ کہنے پر پڑی‘ بچوں کی یہ حرکتیں جو آج 'کیوٹ' لگتی ہیں کل یہی ان کی فطرت کا حصہ بن جائیں گی۔ لہذا بچوں کی تربیت پر دوبارہ غور کیجیے۔