پاکستان خیبرپختونخوا میں بادل پھٹنے سے تباہی، 210 افراد جاں بحق، صوبے میں آج سوگ کا اعلان ضلع بونیر میں 91 افراد جاں بحق ہوئے، باجوڑ میں 21 افراد لقمہ اجل بنے، بٹگرام میں بھی آبی ریلے 10 افراد کو بہا لے گئے، مانسہرہ میں 2 اور لوئر دیر میں 7 اموات
پاکستان خیبر پختونخوا: بٹگرام میں گدھے کا گوشت برآمد، 2 افراد گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، ڈی پی او بٹگرام
پاکستان بٹگرام کیبل کار: گھنٹوں پر محیط آپریشن مکمل، تمام 8 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا واقعہ صبح پیش آیا جب طلبہ کیبل کار کے ذریعے اسکول جارہے تھے، اس دوران 2 رسیاں ٹوٹنے سے کیبل کار فضا میں ہزاروں فٹ بلندی پر پھنس گئی۔