نقطہ نظر ’مولانا کو اسمبلی لانا اتنا خطرناک نہ تھا جتنا خطرناک وہ باہر ہوگئے‘ مولانا سیاست کےایسے کھلاڑی ہیں جو ہرگیند پر چھکا نہیں مارتے بلکہ باؤلر ہروقت خوفزدہ رہتا ہےکہ وہ کب کونسا شاٹ کھیلیں گے