نقطہ نظر ’ان کے رب کی ہیں ان پر عنایتیں کیا کیا‘ ہم نے عنایت کی ’نہایت‘ کو نہایت احتیاط کے ساتھ پڑھا اور یہ نتیجہ کشید کیا ہے کہ اگر کوئی اکبر ثانی ہے تو وہ عنایت علی خان ہیں۔