سیاست میں ابھی جنگ جاری ہے اور لمبا چلے گی۔ تب تک ہمیں پیناڈول پاس رکھ کر کبھی ایک کی جیت اور کبھی دوسرے کی ہار کا جشن منانا ہے۔
اپ ڈیٹ28 جولائ 202201:59pm
مسلم لیگ کو اسی کے ووٹر، حمایتیوں اور سابق امیدواروں نے دھول چٹائی جنہیں پی ٹی آئی حکومت گرانے کے انعام میں شیر کا نشان دیا گیا۔
اپ ڈیٹ18 جولائ 202205:53pm
بحران ہو اور ہم نہ ہوں یہ کیسے ہوسکتا؟ جہاں مامتا وہاں ڈالڈا۔ ہر پنگے کے عین درمیان میں پاکستان دیکھ رہا ہوتا کہ لو پھر پھڑے گئے۔
شائع28 اپريل 202202:56pm
درحقیقت ہمارا کام ہوگیا۔ شریکوں کو آگ لگی ہوئی ہے، اور ہم نے امریکی، چینی، اسرائیلی 3 گیندیں اکٹھی اچھالنے کا اچھا مظاہرہ کیا ہے۔
شائع12 جنوری 202205:02pm
جرمنی پاکستان کا بزنس پارٹنر ہونے کےعلاوہ امداد دینےوالا دوست ملک بھی ہےاس لیے ہمیں بھی اپنے مفاد میں اس تبدیلی کا جائزہ لینا ہوگا
شائع30 ستمبر 202105:32pm
نواز شریف کا اسٹائل ہےکہ فیصلہ خود کرتے ہیں مگر اعلان کیلئے ماحول ایسا بناتے ہیں کہ ہر بندہ سمجھتا ہےکہ فیصلہ اس کے کہنے پر ہوا ہے
اپ ڈیٹ23 ستمبر 202105:51pm
طالبان کو صورتحال کا اندازہ ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ کمائی تو جب ہوگی تب ہوگی، لیکن امداد فوری چاہیے کیونکہ لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے۔
شائع09 ستمبر 202105:43pm
امریکا کےساتھ شامل واجہ کے طور پر انڈیا افغانستان پہنچا ہوا تھا۔ امریکی پالیسیوں کی حمایت کرتا وہاں خوار ہوکر اب پریشان پھر رہا ہے
شائع31 اگست 202110:27am
افغانستان بائیڈن کےنعرے 'امریکا از بیک' کیلئے ایک ڈیزاسٹر ثابت ہورہا ہے اور چین، روس کا کہا ٹھیک لگ رہا ہےکہ امریکا کمزور ہورہا ہے
شائع16 اگست 202109:55am
رابطہ، مطالبہ یا جو حربہ بھی امریکیوں کو آزمانہ ہو وہ رُخ پنڈی کی طرف ہی رکھتے ہیں اور پاکستان کی سول حکومت کو لفٹ ہی نہیں کرواتے۔
شائع06 اگست 202109:57am
ان سب معاملات کی روشنی میں یہ ظاہر ہوتا ہے کہ امریکیوں کو افغانستان سے نکلنے کی جلدی ہے اور انہیں نتائج کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
شائع07 جولائ 202104:45pm
امریکا کو بیس دینے کا مطلب پاکستان کا امریکی انڈوپیسفک بس پر سوار ہونے جیسا ہے۔ اب یہ بس یا پالیسی جو کچھ بھی ہےمگر چین کے خلاف ہے
شائع09 جون 202105:36pm