DesignForLiving ماسٹر پلان کی تیاری: ہر شہر کے ثقافتی ورثے کی حفاظت کراچی کے تاریخی ورثے کی آگہی نہ ہونے، تجارتی سرگرمیوں کے بڑھنے اور غفلت کے باعث کئی یادگار مقامات بہت بری حالت میں ہیں۔