پاکستان کی پہلی پوزیشن پر بھارتی میڈیا نے مکمل بے نیازی کا اظہار کیا ہے۔ کسی بھی ٹی وی چینل نے اس پر کوئی خبر نہیں دی حتیٰ کہ بھارت سے آپریٹ ہونے والی سب سے بڑی کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے بھی کوئی خاص خبر نہیں دی ہے۔
شائع08 مئ 202310:02am
پاک-نیوزی لینڈ سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ورلڈکپ سے قبل آخری موقع ہوگا کہ اپنے اسلحہ خانے کے سب ہتھیاروں کا جائزہ لے سکے۔
اپ ڈیٹ04 اپريل 202304:14pm
فائنل نے شائقین کو اعلٰی درجہ کی کرکٹ کے ساتھ جیت کی جدوجہد کا رنگ دکھادیا، آخری گیند پر ایک رن سے قلندرز کی جیت 34 دن کے اس ٹورنامنٹ کی معراج تھی۔
شائع20 مارچ 202310:52am
تیسرے ہفتے میں اگر کچھ بہترین اننگز دیکھنے کو ملی ہیں تو باؤلنگ کے شاندار اسپیل بھی موجود تھے اور فیلڈرز کی مہارت بھی نظر آئی۔
اپ ڈیٹ06 مارچ 202310:07am
پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن اب اپنے تیسرے ہفتے میں قدم رکھ چکا ہے۔ کچھ ٹیموں کے لیے پلے آف تک پہنچنے کے امکانات روشن جبکہ کچھ کے لیے مایوسی کے سائے گہرے ہوچکے ہیں۔
شائع28 فروری 202306:25pm
پاکستان سپر لیگ کے حالیہ ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلوں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آنے والے دنوں میں ہمیں مزید دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
شائع20 فروری 202305:09pm