پی آر سی اور متعلقہ دستاویزات کی تصدیق بھی کروائی جائے، چیف سیکریٹری سندھ نے تمام محکموں کو خط لکھ دیا، عمل نہ کرنے والے افسران کیخلاف سخت کارروائی کا انتباہ۔
محکمہ توانائی سندھ اور ریلوے 75 ارب روپے خرچ کریں گے، بن قاسم اسٹیشن سے پورٹ قاسم تک 9 کلومیٹر ریلوے لائن بھی بچھائی جائے گی، کوئلہ بیرون ملک برآمد کیا جائے گا۔
کراچی میں یومیہ 550 ملین گیلن پانی کی کمی ہے، 42 فیصد پانی کراچی پہنچنے سے پہلے چوری کرلیا جاتا ہے یا ضائع ہوجاتا ہے، حکام کی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس کو بریفنگ