فاروق اعظم
خالصتان تحریک کیا ہے اور کینیڈا اس کا مرکز کیسے بنا؟

خالصتان تحریک کیا ہے اور کینیڈا اس کا مرکز کیسے بنا؟

بھارت کے بعد آج سکھوں کی سب سے زیادہ آبادی کینیڈا میں مقیم ہے۔ اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ 1971ء میں یہ تعداد تقریباً 35 ہزار تھی جو اگلے دس برس میں 67 ہزار اور 1991ء میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ گئی۔ شائع 25 ستمبر 2023 03:21pm