نقطہ نظر خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن ہر سال لاکھوں پاکستانی خلیج جانے کے لیے اپنا سب کچھ بیچ دیتے ہیں لیکن وہ اپنے آپ کو کفالہ کے سخت نظام میں پھنسا ہوا پاتے ہیں، حکومتِ پاکستان ان کی پریشانیوں کو کیوں نظرانداز کرتی ہے؟