نقطہ نظر صحیح علاج؟ اگر ہندوستانی سفارتکار بیرون ملک ذمہ داری پوری نہیں کر رہے تو یہ شہریوں کا کام ہے کہ ان پر دباؤ ڈالیں اور بےنقاب کریں
نقطہ نظر ایک اچھوتا خیال شادی کرنا یا نا کرنا، ایک بار کرنا دو بار کرنا یا کئی بار کرنا، بچے پیدا کرنا یا نہ کرنا، سب ایک فرد کا ذاتی فیصلہ ہے.