سمجھ نہ آنے والا آئن اسٹائن ایک صدی بعد دنیا کو سمجھ میں آگیا اس کا بچپن، جوانی اور تمام زندگی ہر کسی کی سمجھ سے بالاتر تھی، اس کے مرنے کا انداز بھی کسی کو سمجھ نہ آیا۔