کاروبار یکم اپریل سے 25 مئی تک 18 ہزار 371 تاجروں نے ٹیکس نیٹ میں رجسٹریشن کرائی، ایف بی آر تاجر دوست اسکیم کے تحت 14 ہزار 472 ریٹیلرز اور اسکیم کے علاوہ 3 ہزار 899 ریٹیلرز رجسٹرڈ ہوئے ہیں، ریونیو بورڈ
کاروبار رواں مالی سال کے دوسری ششماہی میں درآمدات میں اضافہ آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے سے پہلے درآمدی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کیا تھا تاکہ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 1.1 ارب کی آخری قسط جاری کی جاسکے۔