پاکستان سندھ کا 30کھرب 56 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ بجٹ میں اخراجات کا تخمینہ 2253 ارب روپے ہے، مزدور کی کم از کم 37ہزار روپے مقرر، شعبہ صحت کے لیے 334 ارب روپے مختص کردیے گئے۔
پاکستان پنجاب کا ہر شہری کتنا مقروض ہے، تفصیلات سامنے آگئیں پنجاب کی آبادی تقریباً 12 کروڑ 77 لاکھ سے زائد ہے، پنجاب کا ہر شہری لگ بھگ 13 ہزار 200 روپے کا مقروض ہے، بجٹ دستاویزات
پاکستان پاکستان کا بجٹ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے مذاکرات میں معاون ہوگا، موڈیز 3.6 فیصد شرح نمو ہدف رکھ کر آئی ایم ایف کوخوش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، مالی استحکام کے لیے ٹیکسوں میں اضافے اور شرح نمو پر انحصار کیا گیا، عالمی ریٹنگ ایجنسی
پاکستان خام مال پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد، ادویات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان 18 فیصد کی معیاری شرح پر سیلز ٹیکس کو طبی علاج اور تشخیصی کٹس، کارڈیالوجی/ کارڈیک سرجری، نیوروواسکولر پر بھی لگایا گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 877 پوائنٹس کی زبردست تیزی، پہلی بار 77 ہزار کی سطح عبور صبح تقریباً 10 بج کر 32 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 877 پوائنٹس یا 1.15 فیصد بڑھ کر 77 ہزار 85 پر پہنچ گیا۔
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان گزشتہ 2 ہفتوں میں عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3.75 ڈالر اور 2.7 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ہے۔
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد