ویلیو ایڈڈ گندم مصنوعات کی برآمدات سے معاشی بہتری کا امکان ہے، گندم کے شعبے میں جدت اور برآمدات سے کسانوں کے لیے بہتر مواقع پیدا ہوں گے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
واشنگٹن میں وزرائے خزانہ کے اجلاس میں محدود مالی وسائل اور بدلتے سیاسی حالات کے تناظر میں ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور اقتصادی ترقی کے حصول پر غوروخوض کیا گیا
سکھر کے قریب 3500سے زائد گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جن میں برآمدی سامان،جلد خراب ہونے والی اشیاء اوراہم صنعتی خام مال موجود ہے، اوورسیز انویسٹرز چیمبرز کا چیف سیکریٹری سندھ کو خط