کاروبار ایف بی آر کو 10 ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 831 ارب کے شارٹ فال کا سامنا بنیادی وجہ درآمدی حجم میں کمی اور توقع سے کم افراط زر ہے جس کے باعث سیلز ٹیکس وصولی متاثر ہوئی، انکم ٹیکس وصولی میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان کیا اسپورٹیج کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی، سوزوکی کی سوئفٹ، کلٹس کے نرخوں میں اضافہ لکی موٹرز نے قیمتوں میں ایڈجسٹمنٹ کرتے ہوئے کیا اسپورٹیج ایل ایچ ای وی، ایل ایف ڈبلیو ڈی اور ایل الفا کی قیمتیں بالترتیب 18 لاکھ 51 ہزار، 18 لاکھ 20 ہزار اور 10 لاکھ روپے کم کردیں۔