حکومت کے پاس اس وقت 7 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی موجود ہے، بغیر کسی سبسڈی کے یہ بجلی 7 سے ساڑھے 7 سینٹ میں صنعت اور زراعت کو دی جاسکتی ہے، وفاقی وزیر برائے توانائی
ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے امریکا اور پاکستان کے درمیان ڈیجیٹل اثاثوں کی جدت، ریگولیٹری ہم آہنگی اور ابھرتی ہوئی مالیاتی ٹیکنالوجیز پر تعاون بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کی۔
وفاقی بجٹ کیلئے تیار کردہ ورکنگ پیپر میں منصوبہ بندی کمیشن نے جی ڈی پی میں مقررہ ہدف سے کم شرح نمو کی ذمہ داری بھی زرعی شعبے کی ناقص کارکردگی پر عائد کی ہے۔