پاکستان بجٹ میں ایک لاکھ 25 ہزار تنخواہ پر انکم ٹیکس استثنیٰ دیا جائے، حافظ نعیم الرحمٰن کا مطالبہ حالیہ بجٹ پرخوف پیدا ہونا شروع ہو رہا ہے، تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس کے بوجھ میں دبا دیا گیا ہے اور جاگیردار ملک کو لوٹ رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان آئندہ مالی سال میں بالواسطہ ٹیکسوں پر انحصار بڑھنے کا امکان، ہدف 9732 ارب مقرر رواں مالی سال کے لیے ان ڈائریکٹ ٹیکسز کا ہدف7799 ارب روپے مقرر ہے، بالواسطہ ٹیکسوں میں اضافہ مہنگائی بڑھنے کا سبب بنتا ہے، ذرائع
پاکستان چھوٹے کاروباری اداروں کو فنانسنگ میں مشکلات: اسٹیٹ بینک نے اصلاحات کا اعلان کردیا وژن 2028 کے تحت چھوٹے کاروباری اداروں کو آئندہ 5 برس میں 11 کھرب روپے کی فنانسنگ کی جائے گی، مرکزی بینک
کاروبار بجٹ میں صنعتوں کے فروغ کے نئے منصوبوں کیلئے فنڈز رکھنے کا فیصلہ پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر خصوصی اقتصادی زون کےقیام کے لیے بجٹ میں 50 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، دستاویز
دنیا پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ، عالمی بینک نے اعداد وشمار جاری کردیے پاکستان میں غربت کی شرح 39.8 سے بڑھ کر 44.7 فیصد ہوگئی ہے، عالمی بینک کے نئے معیار کے مطابق 10 کروڑ 79 لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہیں۔