پاکستان امید ہے بجٹ میں 5 سال پرانی کاروں کی درآمد کی اجازت دی جائے گی، ایچ ایم شہزاد جاپان میں 5 سال پرانی گاڑی کی قیمت 3 ہزار سے 4 ہزار ڈالر ہے، اس کے مقابلے میں 3 سال پرانی گاڑی 8 ہزار ڈالر میں ملتی ہے، صدر آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن