پاکستان رواں مالی سال تعلیم و صحت پر جی ڈی پی کا ایک فیصد سےبھی کم خرچ کیے جانے کا انکشاف 25-2024 میں تعلیم کے شعبے پر مجموعی قومی پیداوار کا محض 0.8 فیصد خرچ کیا گیا، صحت کا بجٹ بھی ایک فیصد سے کم رہا، اقتصادی سروے برائے 25-2024
کاروبار درست سمت میں جارہے ہیں، مہنگائی پر کامیابی سے قابو پایا ہے، وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا ہم نے معیشت کے ڈی این اے کو بدلنا ہے جس کے لیے اسٹرکچرل ریفارمز ضروری ہیں، آئی ایم ایف پروگرام سے ہمیں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے لیے وسائل دستیاب ہوئے، محمد اورنگزیب
کاروبار آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے کی تجویز سامنے آگئی بجٹ دستاویز میں آئندہ مالی سال کے لیے مہنگائی کا سالانہ اوسط ہدف 7.5 فیصد اور زرعی شعبے کا ہدف 4.5 فیصد مقرر کرنے کی تجاویز دی گئی ہیں۔