مجوزہ ترامیم کے تحت، کمشنر کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ بینکنگ کمپنیوں، شیڈول بینکوں اور مالیاتی اداروں کو غیر رجسٹرڈ افراد کے اکاؤنٹس کو منجمد کرنے کے احکامات دے سکیں۔
آئندہ مالی سال ایک لاکھ 15 ہزار 530 نئےگھریلو گیس صارفین کو کنکشن دیے جائیں گے، 550 نئے کمرشل گیس صارفین اور 350 نئے صنعتی صارفین کو کنکشن دینے کا ہدف مقرر
صدر کی ریگل مارکیٹ میں کئی خریدار قیمتوں میں اضافے کا سن کر واپس لوٹ گئے، درآمد کنندگان نے جی ایس ٹی کے باعث لاگت بڑھا دی، ہمیں مجبوراً قیمتیں بڑھانی پڑ رہی ہیں، تاجر
وزیراعظم کی قائم کردہ 2 کمیٹیوں کی سفارشات کے باوجود فیصلہ برقرار، فیکٹریوں کی بندش، روئی کی کاشت میں کمی کا خدشہ، بجٹ کے بعد محض 2 دن میں روئی ایک ہزار روپے من سستی
ای کامرس پلیٹ فارمز کے ذریعے ڈیجیٹلی آرڈر کی گئی اشیا یا ڈیجیٹل سروسز کے معاملات میں، حکومت نے خلاف ورزی کی صورت میں ٹیکس کی رقم کے برابر یعنی 100 فیصد جرمانے کی تجویز دی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 26 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا تھا، دوپہر کے بعد سرمایہ کاروں نے شیئرز کی فروخت شروع کردی
ایس ای سی پی ریگولیٹری فریم ورک مضبوط بنا کر پاکستان بھر میں ایک جامع، سرمایہ کار دوست کارپوریٹ ماحول کو فروغ دے کر کاروبار کرنے میں آسانی کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، اعلامیہ