پاکستان سونے کی قیمتیں ہزاروں روپے بڑھ گئیں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 600 روپے اضافے سے 3 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
پاکستان خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد، پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز بجٹ 26-2025 سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 547 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جبکہ کم سے کم اجرات 36 ہزار سے بڑھا کر 40 ہزار روپے کرنے کی تجویز ہے۔
پاکستان سندھ کا بجٹ 26-2025 پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ بجٹ کا مجموعی حجم 34 کھرب 51 ارب روپے ہے، ترقیاتی پروگرام کیلئے 1018ارب، تعلیم کیلئے 523 ارب اور صحت کیلئے 326 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں
کاروبار ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد سے زائد کا اضافہ برینٹ اور ڈبلیو ٹی اے خام تیل کی قیمتوں میں 5.1 ڈالر کا اضافہ، سرمایہ کاروں نے اسٹاک مارکیٹوں کے بجائے سونے اور سوئس فرانک جیسے محفوظ اثاثوں پر توجہ مرکوز کرلی۔