پاکستان ’رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں وفاقی ترقیاتی بجٹ کا محض 54 فیصد ہی خرچ ہوسکا‘ جولائی 2024 تا مئی 2025 کے دوران وفاقی ترقیاتی بجٹ کی مد میں 596 ارب 61 کروڑ روپےخرچ ہوئے، وزارت منصوبہ بندی
کاروبار سونے کی قیمت میں آج پھر سیکڑوں روپے کمی ہوگئی 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت ایک ہزار روپے گر کر 3 لاکھ 61 ہزار 300 روپے ریکارڈ کی گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان ایف بی آر افسران کے اختیارات میں اضافے کی تجویز مسترد پولیس افسران کو فیکٹریوں میں تعینات کرنا تاجر برادری کی توہین ہوگی، رکن قومی اسمبلی کی سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں گفتگو
کاروبار پاکستان، امریکا باہمی محصولات پر مذاکرات آگے بڑھانے پر متفق ہیں، وفاقی وزیر خزانہ واشنگٹن کی جانب سے دنیا کے بیشتر ممالک پر عائد محصولات کے بعد پاکستان کو امریکا میں اپنی برآمدات پر تقریبا 29 فیصد ٹیرف ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔
پاکستان توانائی اور دفاع کے شعبوں سمیت 39 سرکاری محکموں کے اخراجات مختص بجٹ سے متجاوز اس سال بھی توانائی اور دفاع کے شعبے سب سے زیادہ خرچ کرنے والوں میں شامل رہے، توانائی کے شعبے نے اپنی مختص رقم سے 129 ارب 50 کروڑ اور ڈیفنس کے شعبے نے 61 ارب روپے سے زائد خرچ کیے۔
پاکستان ترقیاتی منصوبوں پر سندھ کےساتھ ’امتیازی سلوک‘، سینیٹ کمیٹی میں وفاقی حکومت پر شدید تنقید بجٹ میں مختص رقم میں سندھ کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا، وفاق سندھ کے ساتھ کالونی جیسا سلوک کیوں کررہی ہے؟ سینیٹر قرۃ العین مری