کمیٹی نے سالانہ ایک کروڑ روپے سے زیادہ پینشن پر ٹیکس لگانے، بین الاقوامی کھلاڑیوں کو انکم ٹیکس اور اقتصادی و خصوصی ٹیکنالوجی زونز کو ٹیکس چھوٹ دینے کی تجاویز منظور کرلیں۔
مالی سال 26-2025 کیلئے سبسڈی کی مد میں 9 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جس کے تحت ایک لاکھ 16 ہزار 53 الیکٹرک بائیکس اور 3,171 الیکٹرک رکشوں کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی، ہارون اختر خان
نجکاری کمیشن ان پارٹیوں کی طرف سے جمع کروائے گئی درخواستوں کا جائزہ لے گا تاکہ قبل از منظوری کے معیار پر پورا اترنے والی پارٹیوں کی تصدیق کی جا سکے، اعلامیہ
ملازمت پیشہ افراد کیلئے انکم ٹیکس کی شرح کو کم ترین سطح پر لے آئے، ایران ہمارا برادر اسلامی ملک، عالمی برداری فوری طور پر اسرائیل کو جارحیت سے روکے، شہباز شریف
گزشتہ کئی سالوں کے دوران معاشی ترقی کی سست روی اور بڑھتی مہنگائی کے سبب پاکستانیوں کو روزہ مرہ کے معمولات زندگی چلانے میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
شہباز شریف نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی ہے جس کی سربراہی وہ خود کریں گے، یہ کمیٹی ہر ہفتے ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور اس ضمن میں کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لے گی۔