سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد، پینشن میں 20 فیصد اضافے، سولر پینلز پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کی سفارشات پیش کردیں
درآمد ہونے والی گاڑیوں پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی پر 2026 میں 30 فیصد، 2027 میں 20 اور 2028 میں 10 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ، سال 2029 میں ریگولیٹری ڈیوٹی کو ختم کر دیا جائے گا۔