شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بینرز آویزاں، ایف بی آر کو پولیسنگ کے اختیارات دے دیئے گئے، کسی بھی تاجر کو جس وقت چاہے تذلیل کی جاسکتی ہے، کراچی چیمبر اور دیگر کا مؤقف
اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس، وزیراعظم بھی ایوان میں موجود، وزیر خزانہ کی کسٹمز ایکٹ سے متعلق ترامیم بھی منظور، 201 اراکین نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بریفنگ، فنانس بل میں ترامیم کی بھی منظوری، ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ، شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل، اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کے درمیان ورچوئل اجلاس، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
پاکستان کے معدنی ذخائر میں سونا، تانبہ، کوئلہ، نایاب زمینی عناصر اور دیگر اہم معدنیات شامل ہیں، جو عالمی توانائی کی منتقلی کیلئے نہایت اہم ہیں، علی پرویز ملک کا ویبینار سے خطاب