2018 سے 2022 کے بوم اینڈ بسٹ سائیکل کم شرح سود اور روزمرہ استعمال کی اشیا کی درآمدات بڑھنے سے نہیں آئے بلکہ عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث آئے، سابق وزیر تجارت
ایف اے ٹی ایف نے خبردار کیا ہے کہ ورچوئل اثاثے اب منی لانڈرنگ، دہشت گردی کی مالی معاونت اور ریاستی سطح پر سائبر جرائم کے لیے خطرناک ہتھیار بنتے جا رہے ہیں۔