آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی تجاویز تیار کرلی گئی ہیں، گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 16 پیسے فی یونٹ تک کمی کا امکان ہے۔
گیس کی نئی قیمتیوں کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا، روٹی تنور، کمرشل، کیپٹو، سی این جی، سیمنٹ، کھاد کیلئے گیس کی قیمتیں تبدیل نہیں کی گئیں، اوگرا نوٹیفکیشن
بھارت نے مال بردار جہازوں پر بندرگاہوں کے دروازے بند کرکے پاکستان کی عالمی تجارت متاثر کرنے کی کوشش کی، مگر شپنگ انڈسٹری نے مؤثر ردعمل دے کر یہ منصوبہ ناکام بنادیا۔