پاکستان جی ڈی پی کا 28 فیصد سالانہ قرضہ حاصل کر رہا ہے اور 28 فیصد قرضوں میں سے صرف 2 فیصد قرض ترقیاتی اخراجات پر خرچ ہورہا ہے، اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ
صارفین پر تقریباً 14 کروڑ 90 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑا، ہزاروں صارفین کو بلاجواز مجموعی یونٹس کےبلز بھیجے گئے، سب سے زیادہ بوجھ ان پر ڈالا گیاجنہوں نے کم بجلی استعمال کی، نیپرا ذرائع
بجلی کی قیمت اس لیے زیادہ ہے کہ بجلی کا استعمال کم ہے، زیادہ بجلی استعمال ہوگی تو بجلی کے ریٹ کم ہو جائیں گے، اویس لغاری کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال
سید جنید امام 9 ماہ قبل ریٹائر ہوئے تھے، پی ڈی ایل نے سابقہ عہدے کی بنیاد پر انہیں بورڈ کا رکن برقرار رکھا، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے برطرفی سے متعلق متعدد خطوط بھی نظرانداز
یہ اسکیم آن بل اسلامک فنانسنگ ماڈل کے تحت 2 ارب روپے کے فنڈ سے چلائی جائے گی، جس کے تحت ملک بھر کے 8 کروڑ 80 لاکھ پرانے اور غیر مؤثر پنکھے مرحلہ وار تبدیل کیے جائیں گے۔
2014 میں کارپوریٹ اداروں کے بورڈ اجلاسوں سے ملنے والی آمدن کو 10 لاکھ روپے تک محدود کیا گیا تھا، حکومت نے نوٹیفکیشن واپس لے لیا، کفایت شعاری اقدامات کو ایس او ایز تک توسیع دیدی گئی۔