مجوزہ ماڈل کے تحت ریاستی اداروں کو فنڈنگ کے لیے مخصوص اہداف پورا کرنا ہوں گے، مالی امداد اس وقت تک نہیں دی جائےگی جب تک ادارے مخصوص اہداف پورا نہ کریں، وزارت خزانہ
پی ٹی سی ایل نے گزشتہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 7.2 ارب روپے کا خسارہ برداشت کیا، جس سے اس کے مجموعی نقصانات 43.6 ارب روپے تک جا پہنچے ہیں، سی ایم یو
جون میں افغانستان کو پاکستانی برآمدات سالانہ بنیاد پر 90 فیصد بڑھ گئیں، ماہانہ بنیاد پر افغانستان کیلئے برآمدات 29 فیصد بڑھیں، پاک افغان دو طرفہ تجارت کاحجم تقریباً 2 ارب ڈالر رہا
پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ اور اینیمل کوارنٹائن ڈپارٹمنٹ کے انضمام کا مقصد زرعی تجارتی ڈھانچے کو عالمی پودوں کے حفاظتی اور خوراکی تحفظ کے معیار کے مطابق جدید بنانا ہے