ڈیجیٹل-انوائسنگ کا بھی اردو میں اجرا کیا جائے، ملکی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی ذہانت کے ذریعے ٹیکس اسیسمنٹ کے نظام کا اطلاق بڑی کامیابی ہے، اجلاس سے خطاب
تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس گوشواروں کا نہایت آسان فارم ایف بی آر کی ویب سائٹ پراپ لوڈ کر دیا گیا ہے، گنجائش کے مطابق ان کو ریلیف فراہم کر دیا گیا ہے، وزیر خزانہ
نیلامی کے پہلے مرحلے کے 4 ماہ بعد بھی کوئی مالی وصولی نہیں ہو سکی، دوسرا مرحلہ مقررہ بولی کی تاریخ پر بھی شروع نہیں ہو سکا، اسکریپ کو واہ انڈسٹریز کے حوالے کرنے پر غور