لندن میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور برطانوی وزیر ڈگلس الیگزینڈر نے معاہدے پر دستخط کئے، دو طرفہ اقتصادی تعاون کو ادارہ جاتی بنیادوں پر استوار کرنے کی جانب بڑا قدم ہے
مہنگائی میں نمایاں کمی، پالیسی ریٹ میں نرمی، روپے کی قدر میں استحکام، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکے، محمد اورنگزیب کا موڈیز ٹیم کےساتھ ورچوئل اجلاس
سرمایہ کاروں کی مارکیٹ میں دلچسپی سے 11 بج کر 58 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس 862 پوائنٹس یا 0.63 فیصد اضافے سے ایک لاکھ 37 ہزار 364 پوائنٹس پر جا پہنچا۔
ایف بی آر نے نیا انٹرایکٹو ریٹرن فارم متعارف کروایا ہے جو خریداریوں، اثاثوں کی تفصیلات، اور ذرائع پر ہونیوالی ٹیکس کٹوتیوں کی معلومات کو یکجا کرے گا، اور ریٹرن فارم تیار ہوجائے گا۔
ٹیکس وصولی ’چھین لو اور چلے جاؤ‘ کا عمل نہیں، جبر پر مبنی اقدامات بھی منصفانہ طریقہ کار کے مطابق ہونے چاہئیں، جسٹس عائشہ نے ایل این جی لمیٹڈ، سیرین ایئر کےخلاف اپیل کا فیصلہ سنادیا۔