تبدیل کیے جانے والے افسران میں ممبر اور متعدد چیف کمشنرز، ایڈیشنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی جیز شامل ہیں، ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ملاقات میں گفتگو کا محور کرپٹو پالیسی کی عالمی ہم آہنگی پر رہا، پاکستان کو ویب 3 ٹیکنالوجی کا علاقائی مرکز بنانے کا منصوبہ بھی بات چیت کی گئی، پاکستان کرپٹو کونسل
پاکستان کی سب سے بڑی ریفائنری اکتوبر میں وٹول سے 10 لاکھ بیرل ڈبلیو ٹی آئی تیل درآمد کرے گی، کارگو اکتوبر کے وسط میں ہیوسٹن سے پاکستان پہنچے گا، وائس چیئرمین سینرجیکو
جولائی میں انکم ٹیکس ریونیو 294 ارب روپے رہا جو 315 ارب روپے کے ہدف سے کم ہے، تاہم گزشتہ سال کے 284 ارب روپے کے مقابلے میں 3 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔
بھارت 25، بنگلہ دیش 20، عراق 35، شام 41 اور میانمار پر 40 فیصد ٹیرف لاگو ہوگا، کینیڈا کیلئے محصولات میں 35 فیصد تک اضافہ، نفاذ 7 اگست سے ہوگا، چین کیلئے 12 اگست کی ڈیڈلائن مقرر